گجرات: پرویزالہیٰ کی گرفتاری کیلئے رات گئے پولیس کا 4 مقامات پر ناکام آپریشن




رات گۓ پرویز الہی کی گرفتاری کے لیے پولیس نے 4 مقامات پر چھاپے مارے ۔ پرویز الہی کی رہائش گاہ اور ان کے ساتھیوں کے گھروں پر بھی چھاپے مارے گۓ لیکن پولیس کا یہ أپریشن ناکام رہا۔

Comments